18سالہ نوجوان کو سانپ نے ڈس لیا

18سالہ نوجوان کو سانپ نے ڈس لیا

  

لودھراں(نما ئند ہ پا کستا ن) 18سالہ نوجوان سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق،راجہ پور کے رہائشی حاجی محمد صادق خواجہ کا اٹھارہ سالہ بیٹا محمد راشد کھیتوں میں پانی لگارہا تھا جسے (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

سانپ نے ڈنس لیا جسے ہسپتال لے جایا گیا ۔ مگر جانبر نہ ہوسکا ۔ مرحوم کی نما ز جنازہ بدھ کے روز ادا کردی گئی ۔ مرحوم کی اگلے ماہ شادی تھی ۔ نوجوان کی اچانک موت پر ہر آنکھ اشکبار تھی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -