لیاری، پولیس مقابلے میں 2ملزمان ہلاک ، ایس ایچ او زخمی

لیاری، پولیس مقابلے میں 2ملزمان ہلاک ، ایس ایچ او زخمی

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس کے مقابلے کے دوران 2ملزمان ہلاک جبکہ ایس ایچ او زخمی ہوگیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے(بقیہ نمبر64صفحہ12پر )

لیاری میں کلاکوٹ کے علاقے میں پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار کے 2ملزمان مارے گئے ۔فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او کلاکوٹ ایاز خان بھی زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار کے بابا لادلا گروپ سے تھا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -