پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، دہشت گرد گرفتار

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، دہشت گرد گرفتار
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، دہشت گرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )انسداد دہشت گردی فورس نے مالا کنڈ میں کارروائی کر کے ایک اہم دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی نے مالا کنڈ کے علاقے چک درہ کے بازار میں کارروائی کر کے دہشت گرد شہراز کو گرفتار کیا ۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گر د نے 2009میں اپنے ساتھیوں سمیت مسجد پر حملہ کیا تھاجس کے نتیجے میں 33افراد جاں بحق اور 10زخمی ہو ئے ۔

مزید :

پشاور -