جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کو سندھ کا نیا گورنر بنا کر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں سندھ کے 31 ویں گورنر ہوں گے جو آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔ صدر مملکت نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد ایوان صدر سے نئے گورنر کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

مزید :

کراچی -