اے این ایف کی خالد بن ولید روڈ پر کارروائی، 295 کلو چرس برآمد، 2 ملزم گرفتار

اے این ایف کی خالد بن ولید روڈ پر کارروائی، 295 کلو چرس برآمد، 2 ملزم گرفتار
اے این ایف کی خالد بن ولید روڈ پر کارروائی، 295 کلو چرس برآمد، 2 ملزم گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے خالد بن ولید روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری منشیات برآمد کر کے 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق خالد بن ولید روڈ پر کارروائی کے دوران گاڑی سے 295 کلو چرس برآمد کر کے 2 ملزموں کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید :

کراچی -