سینیٹ کی فنکشنل قائمہ کمیٹی برائے ڈیوولیشن کا اجلاس، قدرتی وسائل کے معاملات پر غور کیا جائے گا

سینیٹ کی فنکشنل قائمہ کمیٹی برائے ڈیوولیشن کا اجلاس، قدرتی وسائل کے معاملات ...
سینیٹ کی فنکشنل قائمہ کمیٹی برائے ڈیوولیشن کا اجلاس، قدرتی وسائل کے معاملات پر غور کیا جائے گا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کی فنکشنل قائمہ کمیٹی برائے ڈیوولیشن کا اجلاس جاری ہے جس میں قدرتی وسائل کے معاملات پر غور کیا جائے گا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چیئرمین سینیٹر میر کبیر ساہی کی سربراہی میں سینیٹ کی فنکشنل قائمہ کمیٹی برائے ڈیوولیشن کا اجلاس جاری ہے جس میں شاہد خاقان عباسی، میر حاصل بزنجو، تاج حیدر، سعید غنی، عثمان کاکڑ سمیت دیگر کی شریک ہیں۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں 18 ویں ترامیم کے تحت قدرتی وسائل کے اختیارات صوبوں کو منتقل کرنے اور اوگرا ترمیمی بل پر غور و فکر کیا جائے گا۔

مزید :

اسلام آباد -