ہار، جیت کھیل کا مقدر، عثمان ڈار حق کیلئے جس طرح لڑے، ان پر فخر ہے: جہانگیر ترین

ہار، جیت کھیل کا مقدر، عثمان ڈار حق کیلئے جس طرح لڑے، ان پر فخر ہے: جہانگیر ...
ہار، جیت کھیل کا مقدر، عثمان ڈار حق کیلئے جس طرح لڑے، ان پر فخر ہے: جہانگیر ترین

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءجہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ہار، جیت تو مقدر کا کھیل ہے لیکن عثمان ڈار کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔

وزیر دفاع اپنے ’دفاع‘ میں کامیاب، پی ٹی آئی خواجہ آصف کی وکٹ گرانے میں ناکام،این اے 110 میں دھاندلی سے متعلق اپیل خارج

سپریم کورٹ کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110 سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنماءعثمان ڈار کی خواجہ آصف کے خلاف دھاندلی سے متعلق اپیل خارج ہونے پر سوشل میڈیا ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری ایک پیغام میں جہانگیر ترین نے کہا کہ ہار جیت مقدر کا کھیل ہے لیکن عثمان ڈار کی کوششیں قابل تعریف ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ عثمان ڈار اپنے حق کیلئے لڑے اور جس طرح لڑے، ان پر فخر ہے۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -