ٹرمپ پاکستان کو امداد تو دور کی بات قرض دینے کے بھی خلاف ہے: حسین حقانی

ٹرمپ پاکستان کو امداد تو دور کی بات قرض دینے کے بھی خلاف ہے: حسین حقانی
ٹرمپ پاکستان کو امداد تو دور کی بات قرض دینے کے بھی خلاف ہے: حسین حقانی

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے ٹرمپ کی کامیابی سے مثبت تبدیلی آئے گی۔ اقلیتوں سے بہت زیادہ پوچھ گچھ ہوگی۔ غیر قانونی طریقے سے مقیم قوتوں کو پکڑا جائے گا۔امید تھی ہیلری کلنٹن الیکشن جیت جائیں گی۔ ٹرمپ پاکستان کو امداد بڑھانے تو کیا وہ قرض تک دینے کے حق میں نہیں ہے۔

ڈونلڈٹرمپ نے ناممکن کو ممکن کردکھایا، اپنی حکمت عملی پر شروع سے آخر تک ڈٹے رہے

پاکستان دنیا کا اہم ترین ملک ہے لیکن سب سے اہم ملک پاکستان کے اوپر دباﺅ بڑھ سکت اہے۔ کام زیادہ ہونے کی وجہ سے ٹرمپ اتنا زیادہ توجہ پاکستان پر نہیں دے سکے گا۔ بھارت امریکہ کے ساتھ تجارت کررہا ہے قرض نہیں لے رہا۔ ہم تو امریکہ کے قرضے تلے دبے ہوئے ہیں۔ اگر ان چیزوں سے بچے تو عزت بڑھے گی ورنہ منفی دباﺅ بڑھنے کی امید ہے، پاکستان کو امداد کی مد میں بہت کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان 40 ارب ڈالر قرضہ پچھلے 60 سالوں میںلے چکا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ پالیسیاں بھی خود بناتے ہیں تو قرض کیوں دیں۔ امریکی فوج پاکستان کی طرح حکومت میں بالکل دخل نہیں دیتی۔

مزید :

اسلام آباد -