امریکی انتخابات: ترک صدر کو بھی ووٹ پڑا

امریکی انتخابات: ترک صدر کو بھی ووٹ پڑا
امریکی انتخابات: ترک صدر کو بھی ووٹ پڑا

  

واشنگٹن(اے پی پی) امریکا کے صدارتی انتخابات میں ایک ووٹ ایسا بھی پڑا ہے جو کسی امریکی صدارتی امیدوار کے حق میں نہیں بلکہ ترکی کے صدر اردوان کے حق میں ڈالا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی انتخابات کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان کے حق میں بھی ووٹ پڑ گیا۔

مزید :

بین الاقوامی -