وزیر داخلہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال

وزیر داخلہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ ...
وزیر داخلہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تھامس ڈریو اور وفاقی وزیر داخلہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مختلف کیسز پر جاری تعاون کا جائزہ لیا اور باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -