14سال کاعرصہ کام کرکے گزرا،مطمئن ہوں:ڈاکٹر عشرت العباد

14سال کاعرصہ کام کرکے گزرا،مطمئن ہوں:ڈاکٹر عشرت العباد
14سال کاعرصہ کام کرکے گزرا،مطمئن ہوں:ڈاکٹر عشرت العباد

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ میں نے14سال کاعرصہ کام کرکے گزرا ہے،میں مطمئن ہوں۔

کراچی آپریشن ایم کیو ایم کے مطالبے پر کیا گیا،متعدد افراد آج بھی لاپتہ ہیں: خواجہ اظہارالحسن

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں آنے والے دنوں میں ایک کتاب لکھوں گا،کتاب کا نام ”اور وہ جو میں کہہ نہ سکا“ہوگا۔میں 2008 کے بعد صرف چار مرتبہ اسلام آباد گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ میں اپنی گورنری کے دوران اہل خانہ کوزیادہ وقت نہیں دے پایا،اب کچھ وقت اہلخانہ کے ساتھ گزاروں گا۔

مزید :

کراچی -