چین سے آئے 75کنٹینرز گوادر پورٹ پہنچ گئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چین سے آئے 75کنٹینرز گوادر پورٹ پہنچ گئے ہیں ۔نجی ٹی وی دنیانیوز نے پورٹ ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ چین سے 75کنٹینرز گوادر پورٹ پہنچ گئے ہیں جہاں سے یہ کنٹینر جلد ہی مختلف ممالک کیلئے روانہ کیے جائیں گے ۔ذرائع کا کہناہے کہ کنٹینر ز بھجوانے کیلئے جلد ہی جہاز گوادر بندگاہ پر لنگر انداز ہو گا ۔