ایف آئی اے کا چھاپا، ہنڈی اورحوالہ کے کاروبار میں ملوث4افراد گرفتار کرلیے

ایف آئی اے کا چھاپا، ہنڈی اورحوالہ کے کاروبار میں ملوث4افراد گرفتار کرلیے
ایف آئی اے کا چھاپا، ہنڈی اورحوالہ کے کاروبار میں ملوث4افراد گرفتار کرلیے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے کی جانب سے ایبٹ روڈ پرچھاپا مار کر ہنڈی اورحوالہ کے کاروبار میں ملوث4افراد کو گرفتار کرلیا گیاہے۔

تنازعات میں فضائی کاروائی بہترین آپشن ،فضائی قوت آج زیادہ اہمیت رکھتی ہے:ایئر چیف مارشل سہیل امان

تفصیلات کے مطابق گرفتارملزمان سے ملکی اورغیرملکی کرنسی بھی بر آمد کی گئی ہے،ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان سے ہنڈی اورحوالہ کی رسیدیں قبضے میں لے کر ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔لاہور میں ہنڈٰی اور حوالہ کے کاروبار میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کے لئےمزید چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

مزید :

لاہور -