پاکستانی ہائی کمیشن نے بابا گورونانک تقریبات میں شرکت کیلئے سکھ زائرین کو 3,316ویزے جاری کر دیئے

پاکستانی ہائی کمیشن نے بابا گورونانک تقریبات میں شرکت کیلئے سکھ زائرین کو ...
پاکستانی ہائی کمیشن نے بابا گورونانک تقریبات میں شرکت کیلئے سکھ زائرین کو 3,316ویزے جاری کر دیئے

  

نئی دہلی(آن لائن) بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بابا گورونانک تقریبات میں شرکت کیلئے سکھ زائرین کو 3,316ویزے جاری کر دیئے.

بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ پاکستانی مشن نے12 نومبر سے 21نومبر تک ملک میں ہونیوالی بابا گورونانک کی تقریبات کے موقع پر بھارت سے سکھ زائرین کی شرکت کیلئے 3,316ویزے جاری کئے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -