کشمیر سے بھارتی فوج نکلنے تک بھارت سے دوستی نہیں ہو سکتی : سراج الحق

کشمیر سے بھارتی فوج نکلنے تک بھارت سے دوستی نہیں ہو سکتی : سراج الحق
کشمیر سے بھارتی فوج نکلنے تک بھارت سے دوستی نہیں ہو سکتی : سراج الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹڑنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کشمیر سے بھارتی فوج نکلنے تک پاکستان کی بھارت سے دوستی نہیں ہو سکتی، دشمن کو دوست سمجھنا سب سے بڑی غلطی ہے۔

بھارت میں نامعلوم شخص پانچ سو اور ہزار کے نوٹوں سے بھر ی بوری کوڑے میں پھینک کر فرار

تفصیلات کے مطابق جمیعت طلبہ عربیہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم کو مقروض کرنے میں سب سے بڑا کردار ظالم اشرافیہ کا ہے۔سازش کے تحت علمااور دینی مدارس کو بدنام کیا جا رہا ہے۔پاکستانی حکومت کشمیر میں جاری بھارتی گولہ باری کا موثر جواب دے۔

مزید :

لاہور -