فیڈرل بی ایریا میں رینجرز کی کارروائی ،190 بلٹ پروف جیکٹیں برآمد

فیڈرل بی ایریا میں رینجرز کی کارروائی ،190 بلٹ پروف جیکٹیں برآمد
فیڈرل بی ایریا میں رینجرز کی کارروائی ،190 بلٹ پروف جیکٹیں برآمد

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی کے فیڈرل بی ایریا میں رینجرز کی جانب سے کارروائی کی گئی ،کارروائی میں مکان سے190 بلٹ پروف جیکٹیں برآمد ہوئیں۔

بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،جنگ بندی کی خلاف ورزی پر احتجاج

تفصیلات کے مطابق ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ بلٹ پروف جیکٹس کو مکان کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا تھا، برآمد ہونے والی تمام جیکٹیں دہشتگردی کی کارروائیوں میں بطورڈھال استعمال ہوتی تھیں۔ ترجمان رینجرز کا کہنا تھا کہ پکڑی جانے والی تمام بلٹ پروف جیکٹس ایم کیو ایم عسکری ونگ کے زیر استعمال تھیں۔

مزید :

کراچی -