ایف سی اور حساس ادارے کی ڈیرہ مراد جمالی میں کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 2 شرپسنداسلحہ سمیت گرفتار

ایف سی اور حساس ادارے کی ڈیرہ مراد جمالی میں کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 2 ...
ایف سی اور حساس ادارے کی ڈیرہ مراد جمالی میں کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 2 شرپسنداسلحہ سمیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایف سی اور حساس ادارے کی ڈیرہ مراد جمالی میں کارروائی کالعدم تنظیم کے دو شرپسندوں کو اسلحہ سمیت گرفتار ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایف سی اورحساس ادارے نے ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے گوٹھ گل حکیم میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی آر اے کے2 شرپسندوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا جن سے تحقیقات جاری ہے ۔

مزید :

دفاع وطن -