مسلسل 12 میچوں میں شکست کے بعد ملنے والی جیت پر فخر زمان کیا کہتے ہیں؟ جان کر آپ بے اختیار مسکرا دیں گے

مسلسل 12 میچوں میں شکست کے بعد ملنے والی جیت پر فخر زمان کیا کہتے ہیں؟ جان کر ...
مسلسل 12 میچوں میں شکست کے بعد ملنے والی جیت پر فخر زمان کیا کہتے ہیں؟ جان کر آپ بے اختیار مسکرا دیں گے

  

ابوظہبی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ سے پہلے بھی میچ ہارے لیکن آج جیتنے کی بہت خوشی ہوئی ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق میچ کے اختتام پرگفتگو کرتے ہوئے فخر زمان کا کہناتھا کہ میری پرفارمنس خراب تھی لیکن کوچ اور کپتان نے حوصلہ بڑھایا، کپتان اورکوچ نے یقین دلایا کہ ہم آپ کو ڈراپ نہیں کریں گے۔انہوں نے کہاکہ نیوزی لینڈکے پیسرزنے باونسرزکیں لیکن ہمیں کوئی مشکل نہیں ہوئی۔ ہم نیوزی لینڈ سے پہلے بھی میچ ہارے ہیں لیکن آج جیتنے کی بہت خوشی ہوئی۔

مزید : کھیل