آبی ذخائر

آبی ذخائر

لاہور( این این آئی)تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ؤکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 26000 کیوسک اور اخرج 55000کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد6300 کیوسک اور اخراج6300 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد 12200کیوسک اور اخراج25000 کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پرآمد11000کیوسک اور اخراج4000کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد64800 کیوسک اور اخراج 60800کیوسک،چشمہ آمد50400 کیوسک اوراخراج 59000کیوسک، تونسہ آمد 50800 کیوسک اور اخراج45900 کیوسک، پنجند آمد3200 کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 37700 کیوسک اور اخراج 31100 کیوسک، سکھر بیراج آمد25800 کیوسک اور اخراج 5800 کیوسک ،کوٹری آمد3800 کیوسک اور اخراج صفر رہا۔

کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،پانی کی موجودہ سطح1472.43 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.194 ملین ایکڑ فٹ رہا۔منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1150.50 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.795 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 643.90 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.098 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ؤکی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید : کامرس