عوام کی پذیرائی نے بلندیوں پر پہنچا دیا،حسنہ بھٹی

عوام کی پذیرائی نے بلندیوں پر پہنچا دیا،حسنہ بھٹی

لاہور(فلم رپورٹر)فلم اور سٹیج کی معروف اداکارہ و پرفارمر حسنہ بھٹی نے کہا ہے کہ عوام کی پذیرائی نے آسمان کی بلندیوں پر پہنچا دیاہے ۔فلمی سٹوڈیوز میں ویرانی دیکھ کر میرا دل بھی افسردہ ہو جاتا ہے آج جو کچھ بھی ہوں پرستاروں کی محبت کی وجہ سے ہوں اپنے کام سے کام رکھتی ہوں کبھی فنکاروں کے ساتھ لڑائی اور اختلافات پیدا نہیں کئے۔سب کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہوں۔ ’’پاکستان‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے سیمی خان نے کہا کہ فلمی سٹوڈیوز کی رونقوں سے ہی شوبز کی رونقیں ہوں گی ایک وقت وہ تھا جب فلمی سٹوڈیوز میں دن رات کام ہو رہے تھے لیکن آج صورتحال بالکل اس کے برعکس ہو چکی ہے۔

اور ویرانے نظر آتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ بہت لگن کے ساتھ کام کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ میرے پرستاروں کو میری پرفارمنس پسند آتی ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں حسنہ بھٹی نے بتایا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ میں اپنے ہر سٹیج ڈرامہ میں کچھ منفرد کرکے

مزید : کلچر