چینی قونصل جنرل کی ہوم سیکرٹری سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

چینی قونصل جنرل کی ہوم سیکرٹری سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

لاہور( نیوز رپورٹر)چینی قونصل جنرل کی ہوم سیکرٹری پنجاب سے ملاقات، ملاقات میں دونوں رہنماؤں پر اہم امور پر بات چیت کی گئی اور مسائل کے حل کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زوردیا گیا ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت سیکورٹی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1