جانوروں کی کھالوں سے ملبوسات تیار کرنے والا گرفتار،ایک لاکھ جرمانہ

جانوروں کی کھالوں سے ملبوسات تیار کرنے والا گرفتار،ایک لاکھ جرمانہ

لاہور( لیڈی رپورٹر )محکمہ تحفظ جنگلی حیات کی چھاپہ مار ٹیم نے جنگلی جانوروں کی کھالوں سے تیار ملبوسات فروخت کرنے کے جرم میں ایک شخص کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر ایک لاکھ روپے محکمانہ معاوضہ وصول کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈلائف لاہورریجن ظفر الحسن کی خصوصی ہدایت پرڈسٹرکٹ وائلڈلائف آفیسر محمد ابرار نے منی مارکیٹ گلبرگ میں ایک دکان پر چھاپہ مار کر عادل رشید کو گرفتار کرلیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1