پیف پارٹنر سکولوں کو آج ادائیگیاں کر دی جائیں گی

پیف پارٹنر سکولوں کو آج ادائیگیاں کر دی جائیں گی

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف) سے منسلک پارٹنر سکولوں کو فنڈز کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے پیف کے تعلیمی منصوبہ ’’فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکو ل ‘‘پروگرام کے 3597پارٹنرسکولوں کو آج ادائیگی کر دی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1