ختم نبوت کانفرنس اچھی روایت ہے

ختم نبوت کانفرنس اچھی روایت ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سٹی رپورٹر) وزیراعظم کا انٹرنیشنل ختم نبوت ؐ کانفر نس کروانے کا اعلان خوش آئند،یہ کاوش ریاستی سطح پر سید دوعالم ﷺ کی سیرت طیبہ کے پیغام کو عام کرنے کلیدی کردار ادا کرے گی ان خیالات کا اظہار سینئرتاجر رہنما عادل رشید نے ایک بیان میں کیا۔

، اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ عالمی برادری کو نبی اکرم ﷺ کی سیرت طیبہ ، اخلا ق عالیہ ، اسوہ حسنہ سے روشناس کروانا وقت کا تقاضاہے

پاکستان ملکی معیشت کو مضبوط اور مہنگائی ، بے روزگاری کے خاتمے ایک کروڑ گھروں کی کی تعمیر پچاس لاکھ نوکریوں کے وعدے کو پورا کرنے سمیت روپے کی قدر کو مضبوط کرنے اور ڈالر کی اجارہ داری توڑنے کیلئے شب وروز کمر بستہ ہیں دوست ممالک سعودیہ ، چین ، ملائشیاء کے دوروں سے ملک میں معاشی ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا عوام روشن خوشحال بہتر مستقبل کیلئے پُر امید رہیں ۔