سیرت ساقی کوثرؐ کانفرنس آج ہوگی
لاہور( پ ر) مرکزی جمعیت اہل حدیث محمود بوٹی کے زیر اہتمام مرکزی سالانہ کانفرنس سیرت ساقی کوثرؐ آج 10 نومبر بعد از نماز عشاء ہو گی جس میں مولانا محمد یوسف پسروری، قاری محمدحنیف ربانی، مولانا محمد اسمعیل عنیق، مولانا ناصر مدنی، مولانا شیخ قاری محمد یعقوب خطاب کر یں گے۔