صوبہ بھر کے 34 ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلے

صوبہ بھر کے 34 ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) آئی جی پنجاب نے صوبہ بھر کے 34 ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری ہوگیا ہے۔ ڈی ایس پی صدر (بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

لودھراں یوسف ہارون کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ملتان،ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ٹو ملتان محمد اجمل، ڈی ایس پی لیگل ٹو ڈی ایس پی ڈسپلن اینڈ انسپکشن، منصور عالم کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن تھری کا چارج سونپ دیا گیا، ڈی ایس پی سلیم احمد وڑائچ کا میلسی سے ملتان تبادلہ منسوخ، ڈی ایس پی جام سلیم اختر کا جلالپور پیر والہ سے ممتاز آباد ٹرانسفر منسوخ،جبکہ ڈی ایس پی جواد سخا کا جلالپور پیر والہ تبادلہ منسوخ کر دیا گیااور اسی طرح دیگر ڈی ایس پیز کے تبادلوں کے احکامات جاری کیئے ہیں۔