ایف بی آر سے ٹیکس پالیسی بنانے کا اختیار واپس

ایف بی آر سے ٹیکس پالیسی بنانے کا اختیار واپس

ملتان(نیوز رپورٹر)حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) سے ٹیکس پالیسی بنانے کا اختیار واپس لے لیا ہے ٹیکس (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

پالیسی بنانے اور ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کیلئے جدید نوعیت کی اصلاحات لانے کیلئے علیحدہ پالیسی بورڈ تشکیل دینے کی منظور دے دی ہے ذرائع کے مطابق ٹیکس پالیسی بنانے کیلئے جو نیا بورڈ تشکیل دیا گیا ہے اس کے ممبران میں وزیر خزانہ،وزیر تجارت اور اقتصادی و معاشی ماہرین شامل ہوں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر