بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو1سال پروبیشن پر رہنے کی سزا کا حکم

بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو1سال پروبیشن پر رہنے کی سزا کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے بجلی چوری کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو ایک سال پروبیشن پر رہنے کی سزا کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت میں پولیس تھا نہ قادرپورراں کے مطابق ملزم اللّٰہ وسایا کو بجلی چوری کرنے کے مقدمہ میں(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

گرفتار کیا گیا تاہم گزشتہ روز سماعت پر ملزم نے عدالت کے روبرو اعتراف جرم کرلیا ہے جس پر عدالت نے ایک سال پروبیشن پر رہنے کی سزا کا حکم دیا ہے۔
پروبیشن