عدالت کا من پسند زندگی بسر کرنیکی خواہشمند خاتون کو دارلامان سے آزاد کرنیکا حکم
ملتان(وقائع نگار)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے اپنی آزاد مرضی سے زندگی بسر کرنے کی خواہش مند خاتون کو دارلامان سے آزاد کرنے کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت میں ملتان کی فرزانہ بی بی(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
بی نے درخواست دائر کی تھی کہ وہ تھانہ سیتل ماڑی کے علاقہ کی رہائشی ہے اور گھریلو تنازعات سے تنگ آکر دارلامان چلی گئی تھی لیکن اب آزاد ہونا چاہتی ہے اس لیے دارلامان سے آزاد کرنے کا حکم دیا جائے جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے شراب برآمد ہونے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو 1 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت میں پولیس تھانہ گلگشت کے مطابق ملزم ندیم پطرس سے 12 لیٹر شراب برآمد کی گئی تھی۔
آزاد