مٹھن کوٹ،دربار فرید پر پابندیوں کیخلاف احتجاجی دھرنا

مٹھن کوٹ،دربار فرید پر پابندیوں کیخلاف احتجاجی دھرنا

مٹھن کو ٹ ( نما ئندہ خصو صی ،نا مہ نگار) سرا ئیکستان قومی اتحا د کے زیر اہتما م در با رفرید ؒ پا بند یو ں کے خلا ف احتجا ج بدستور جاری (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

ہے،176واں ہفتہ وار دھر نا دیا گیا اس کی قیا دت سرا ئیکستان صو بہ محاذ کے چیئر مین و سر برا ہ سرا ئیکستان قومی اتحا د خوا جہ غلام فرید کو ریجہ نے کی ،سرا ئیکستان صو بہ محا ذ کے چیئر مین خوا جہ غلام فرید کو ریجہ نے کہا کہ حکمران معا شی بحرا ن پر قابو پا ئیں اور در با ر فرید ؒ پر پا بند یا ں سا بق حکمرا نو ں نے لگا ئیں اور مو جو دہ حکومت پا بند یو ں کا خاتمہ کر ے پا بند یو ں سے شد ت پسند قو تو ں کو فا ئدہ ہو گا سند ھ بلو چستا ن خیبر پختون خوا ہ پنجاب کی طر ح صو بہ سرا ئیکستان سرا ئیکی خطہ کی عوام کا حق ہے خوا جہ فرید ؒ فیسٹول پر پا بند یا ں ختم کی جا ئیں اور خوا جہ فرید ؒ سا ئیں کے سا لانہ عرس پرپرو گرا م کی تیا ریا ں جا ری ہیں ثقا فتی و تجا رتی میلہ پر پا بندی سیا ہ اقدام ہے اس دھر نے سے جا م زاہد گھلیجہ ، مجید جتو ئی ، زبیر بے حال ،شفیق احمد ودیگر نے خطا ب کیا ہے۔

دھرنا

مزید : ملتان صفحہ آخر