رستم میں یوم اقبال کے موقع پر اقبال کوئز کا انعقاد

رستم میں یوم اقبال کے موقع پر اقبال کوئز کا انعقاد

رستم(نمائندہ پاکستان) دی رستم ماڈل سکول اینڈ کالج میں یوم اقبال کے حوالے اقبال کوئز کا انعقاد کیا گیا جس میں سکول کے طلباء نے بھر پور حصہ لیا جس کے مطابق نویں کلاس ونر قرار پائی گئی ، پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے سکول ہذا کے پرنسپل محمد ارشد نے کہا کہ علامہ اقبال ہمارا قومی شاعر ہے اس نے اپنے شاعری کے ذریعے سوئی ہوئی قوم میں بیداری پیدا کرکے ایک محب وطن پاکستانی بنائے علامہ اقبال نے پاکستان کو آزاد کرنے میں ایک اہم رول ادا کیا تھا اس کی فنی اور فکری خدمات ہمیشہ یاد رکھے جائینگے اور اقبال ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہے گا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر