نوشہرہ میں فائرنگ کا واقعہ، ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ کا واقعہ، ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی

نوشہرہ(بیورورپورٹ) نوشہرہ میں فائرنگ کا واقعہ میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی جنہیں شدید زخمی حالت ہسپتال منتقل کردیاگیا جبکہ ملزم ارتکاب جرم کے فرار ہونے میں کامیاب وجہ عناد دیرینہ دشمنی بتائی جارہی ہے واقعات کے مطابق گزشتہ روز نوشہرہ کلاں کے رہائشی عارشم ولد حافظ نادر شاہ سکنہ الہ یارخیل اپنے دوست عرفان کے ہمراہ کہیں جارہاتھا کہ تاک میں بیٹھے ملزمان نے فائرنگ کردی جس سے عارشم موقع پر جاں بحق جبکہ عرفان شدید زخمی ہوا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی وجہ عناد دیرینہ دشمنی بتائی جارہی ہے ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب۔

مزید : پشاورصفحہ آخر