الحاج سیٹھ علی حسن آف پبی انتقال کر گئے

الحاج سیٹھ علی حسن آف پبی انتقال کر گئے

پبی ( نما ئندہ پاکستان) میو نسپل کمیٹی پبی کے سا بق چیئر مین سیا سی ،سما جی شخصیت اور ٹر انسپورٹر الحاج سیٹھ علی حسن آف پبی انتقال کر گئے مر حوم کو پبی کے قبر ستان میں سپر دخاک کر دیا گیا مر حوم کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حوم نیشنل بینک کے اختر خان الشفاء ہسپتال پبی کے مالک جنرل کو نسلر محفوظ خان اور ایڈیشنل کمشنر انکم ٹیکس نعیم خان کے والد بزر گوار پا کستان پیپلز پار ٹی کے سا بق صو با ئی صدر سینٹر سردار علی خان ڈاکٹر مشتاق علی خان شو کت علی خان اصغر علی خان اور عمر علی خان کے بہنو ئی تھے مر حوم کی رسم قل بروز اتوار 9 نو مبر کو ان کی حجرہ مین بازار پبی میں بعد از نماز عصر ادا کی جا ئے گی

مزید : پشاورصفحہ آخر