تخت بھائی ٹی ایم اے قلاش ،ملازمین کیلئے تنخوائیں نہیں

تخت بھائی ٹی ایم اے قلاش ،ملازمین کیلئے تنخوائیں نہیں

شیرگڑھ( نمائندہ پاکستان) ٹی ایم اے تخت بھا ئی مکمل طور پر دیوالیہ ہو گئی8 نو مبر2018 تک ٹی ایم اے ملا زمین کو ماہوارتنخوا ہوں کے مد میں ادائگی نہ کر سکی ملا زمین کے بچے فا قوں پر مجبو ر ہو گئے عرصہ سے ٹی ایم اے میں بد ترین مالی بد عنوانیوں کے با عث عام طور پر یہ تا ثر پا یا جا تا تھا کہ ٹی ایم اے بہت جلددیولیہ ہ بننے والی ہے کرپشن کے الزامات پر ٹی ایم او اور تحصیل کونسل کا آپس میں شدید اختلافات پید اہو گئے تھے اطلاعات کے مطا بق حال ہی میں ٹی ایم او اور تحصیل کو نسل کے ما بین صلح ہو گیا ہے مگر بد ترین کرپشن اور ما لی بے ضابطگیوں کے با عث ٹی ایم اے ملا زمین کو بھر وقت تنخواہیں دینے کی بھی قابل نہ رہی تفصیلات کے مطا بق ٹی ایم اے تخت بھا ئی شدید مالی بحران کا شکا ر ہو گئی ہے نئے مہینے کے 8 تاریخ کو بھی ٹی ایم اے ملازمین کو تنخواہیں نہ دے سکی اور ملا زمین در در کی ٹھو کریں کھا نے اور گھر کا خرچہ ادھا ر سے چلا نے پر مجبو رہیں دوسری طرف سے جانب ملا زمین کے تمام اخراجات کا دار ومدار ٹی ایم اے سے ملنے والی تنخواہ پر ہے ان ملا زمین کے بچے فاقوں پر مجبور ہو نے لگے عرصہ سے ٹی ایم اے تخت بھا ئی شدید ما لی بحرام کا شکار ہے اور ٹی ایم اے میں قدم قدم پر کرپشن کا بازار گرم ہے کرپشن کے الزامات کے بنیاد پر ٹی ایم او اور تحصیل کونسل کے مابین شدید اختلافات بھی پید ا ہو گئے اور منتخب بلد ایا تی نما ئندے ٹی ایم او کے خلاف پھٹ پڑے مگر اب حال ہی میں ان کے ما بین صلح کی اطلاعات ملی ہیں ٹی ایم اے میں اتنا کرشن جاری ہے کہ ٹی ایم اے نے زاتی مفادات کو مد نظر رکھ کر گزشتہ ساڑھے تین سالوں سے تحصیل بھر کے اڈے اور میلے محکمانہ طور پر چلا رہی ہیں اور ٹی ایم او متعلقہ عملہ یہ بہانہ جواز بنا تے ہیں کہ ٹینڈر کیلئے ٹھیکیدار نہیں آتے ہیں اور میلوں اور اڈوں کا ٹھیکہ لینے کیلئے تیا ر نہیں حالنکہ یہ تمام اڈے اور میلے برائے نام تو ٹی ایم اے چلا رہی ہیں مگر اصل میں ان میلوں اور اڈوں کے ٹھیکیدار ٹی ایم او ٹی او آر اور دیگر متعلقہ اہلکاروں کی ملی بھگت سے نا ڈائرک وہی پرانے ٹھیکیداروں کے زریعے سے چلا تے ہیں جو با ضابطہ طور پر ان اڈوں اور میلوں کے ٹھیکیدار رہے ہیں ان میلوں اور اڈوں سے ایک معقول آمدنی ملی بھگت سے آدھی آمدنی ٹھیکیدار اور آدھی ٹی ایم اے کے افسران اور متعلقہ اہلکاروں کے جیبوں میں جا تی ہے کا فی عر صہ سے قیا س ارایاں جا ری تھیں کہ بہت جلد ٹی ایم اے تخت بھائی شدید ما لی بحران کا شکا ر ہو نے والی ہے اور جلد ٹی ایم اے دیوالیہ ہو جا ئے گی آج کل ٹی ایم اے تخت بھا ئی ملا زمین کو تنخواہیں ادا کر نے کی بھی قابل نہ رہی اور ٹی ایم اے کے ملا زمین رزق کیلئے سر گردان ہیں

Back to Conversion Tool

 

مزید : پشاورصفحہ آخر