مسعود خان کی اہلیہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں

مسعود خان کی اہلیہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں

مردان(بیورورپورٹ ) سابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس مسعود خان کی اہلیہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں مرحومہ کو بعدازاں آبائی قبرستان میں سپردخا ک کردیاگیا نمازجنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحومہ خالد منصور ،اورخالد منصور ایڈوکیٹ کی بھی والدہ جبکہ فیروزشاہ کی بھاؤج تھیں مرحومہ کی رسم قل بروز اتوار بہرام خان کلے میں اداکی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر