پولیس ڈاکے ، چوریاں قروکنے میں ناکام ، شہری جمع پونجی سے محروم

پولیس ڈاکے ، چوریاں قروکنے میں ناکام ، شہری جمع پونجی سے محروم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔ذرائع کے مطا بق ڈیفنس اے کے علا قہ میں ہا رون کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ ہزار 50 .ہز ارما لیت کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے۔با ٹا پو ر کے علا قہ میں بلا ل کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ30ہز ار ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن ،ہنجر وال کے علا قہ میں روف کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ 90ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات ،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے۔جبکہ نو اب ٹا ؤ ن کے علا قہ میں کا شف کے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ 60ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔نو اں کو ٹ کے علا قہ میں عا لم کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ 55ہز ارروپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،شما لی چھا ؤ نی کے علا قہ میں نا صر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ25ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ گر ین ٹا ؤ ن میں نعما ن،سند رمیں امین کی گاڑیاں اور ٹبی سٹی ، مصری شاہ ، مزنگ ، جوہر ٹاون،شا ہد رہ ،شفیق آ با د،لا ڑ ی اڈا اور نصیر آباد سے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید :

علاقائی -