جونیئر کمانڈ کورس سے آٹھ ڈی ایس پی تاحال غیر حاضر

جونیئر کمانڈ کورس سے آٹھ ڈی ایس پی تاحال غیر حاضر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر) پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی عہدے سے ایس پی عہدے کے افسران کے جونیئر کمانڈ کورس سے آٹھ ڈی ایس پی تاحال غیر حاضر ہیں۔ پنجاب پولیس کو کورس کیلئے متبادل ڈی ایس پی افسران بھیجنا پڑ گئے ہیں۔ جونیئر کمانڈ کورس جو 3 نومبر سے شروع ہو چکا ہے میں 45 ڈی ایس پی افسران نے شرکت کرنا تھی۔ سہالہ میں ہونے والے اس کورس میں 4 ڈی ایس پی پہلے ہی شرکت سے معذرت کر چکے ہیں۔

مزید :

علاقائی -