جسٹس انوارالحق کی چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات، خیریت دریافت

جسٹس انوارالحق کی چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات، خیریت دریافت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس انوارالحق نے گزشتہ روز چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔انہوں نے چیف جسٹس پاکستان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
چیف جسٹس ؍ خیریت دریافت

مزید :

علاقائی -