نیلام کیلئے 42گاڑیاں15نومبر کو پیش کی جائینگی

نیلام کیلئے 42گاڑیاں15نومبر کو پیش کی جائینگی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم کفایت شعاری مہم کے پانچویں مرحلے میں مزید 42گاڑیوں کانیلام اس ماہ کی 15تاریخ کو اسلام آباد میں ہوگا۔نیلام اسلام آباد ڈرائی پورٹ آئی نائن اسلام آباد میں ہوگا اورگاڑیوں کا معائنہ اسی روز صبح نوبجے سے گیارہ بجے کیاجاسکے گا۔

مزید : صفحہ اول