آزاد کشمیر ، وادی لیپہ سیکٹرپر بھارتی فوج کی گولہ باری، شہری گھروں میں محصور

آزاد کشمیر ، وادی لیپہ سیکٹرپر بھارتی فوج کی گولہ باری، شہری گھروں میں محصور

مظفرآباد(صبا ح نیوز)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ بھارت فوج نے آزاد کشمیر وادی لیپہ سیکٹرپر سول آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ فائرنگ اور گولہ باری کے باعث شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے تاہم کو جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔پاک فوج کی جوابی کارروائی نے بھارتی بندوقوں کو خاموش کروادیں۔

لیپہ سیکٹر

مزید : صفحہ اول