مولانا جاوید قصوری سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی وسطی پنجاب مقرر

مولانا جاوید قصوری سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی وسطی پنجاب مقرر

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)جماعت اسلامی وسطی پنجاب کے امیر امیر العظیم نے مولانا جاوید قصوری کو سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی وسطی پنجاب مقرر کیا ہے ،جاوید قصوری سابق منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ میں نائب امیر صوبہ پنجاب کی حیثیت سے ذمہ داری ادا کر رہے تھے نو منتخب امیر وسطی پنجاب امیر العظیم نے جاوید قصوری کو سیکرٹری بلا ل قدرت بٹ اور سردار ظفر حسین ایڈووکیٹ کو نائب امیروسطی پنجاب مقرر کیا ہے۔

مولانا جاوید قصوری

مزید : صفحہ آخر