صنعتکارحاجی محمد بشیر کی قرآن خوانی آج ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوگی

صنعتکارحاجی محمد بشیر کی قرآن خوانی آج ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوگی

لاہور (سٹاف رپورٹر) ممتاز صنعتکار، بابائے فلور ملز اور سیزنز و نیشنل گروپ کے چیئرمین حاجی محمد بشیر کی روح کو ایصالِ ثواب کے لئے قرآن خوانی آج ہفتہ 10 نومبر کو ان کی رہائش گاہ 21 جی ماڈل ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوگی، اس موقع پر مرحوم کے درجات میں بلندی کے لئے قرآن خوانی 4 بجے سہ پہر اور دعا 5 بجے کی جائے گی۔ مرحوم پولٹری ایسوسی ایشن اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے بانی و سرپرست تھے جو جمعرات کے روز رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے تھے۔

قرآن خوانی

مزید : صفحہ آخر