آئی جی نے34ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے

آئی جی نے34ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے

لا ہو ر (کرائم رپورٹر)آئی جی پو لیس پنجاب نے 34ڈی ایسپیز کے تبادلے کر کے انھیں مختلف جگہوں پر تعینات کر دیا ہے ۔ ڈی ایس پی شاہد حسین کو ایس ڈی پی او گلبر گ فیصل آباد، ڈی ایس پی بشیر احمد کو مظفر گڑھ سٹی ،ڈی ایس پی حسن محمود کو ڈی ایس پی بہاول پو ر ریجن سمیت دیگر ڈی ایس پی صاحبان محمد اجمل ،محمد عظیم ،یو سف ہا رون ،نعیم عز یز ،سلیم احمد وڑائچ،اشفاق حسین ،محمد وسیم ،ناصر علی ثاقب ،فلک شیر ،ملازم حسین ،غفنفر عباس ،مظر احمد گوند ل ، احسان اللہ شاد ،محمد ارشاد ، اعجاز علی ،منصور اسلم ، اقبال حسین شاہ ،فتح محمد ،افتخار احمد اعوان ، محمد سلیم اللہ ، محمد ریا ض ناز ،شاہد حسین ،عبدالطیف طاہر ،عطاالر حمن ،غلام متحدہ حافظ ،محمد اکمل ، محمد افتخار احمد ،طاہر مجید خا ن ،محمد رمضان ،محمد تفسیر حسین اور شاہد منصور کو تعینات کر دیا گیا ہے ۔

تبادلے

مزید : صفحہ آخر