احتساب پارٹی کی بنیادپر نہیں ہونا چاہئے،چودھری شجاعت

احتساب پارٹی کی بنیادپر نہیں ہونا چاہئے،چودھری شجاعت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت نے کہا ڈیم بنانا چیف جسٹس کاکام نہیں ، احتساب پارٹی کی بنیاد پر نہیں ہونا چاہئے۔دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شجاعت کا مزید کہنا تھا لوگ ان کے نام پر پیسے دے رہے ہیں، نیب کی کارکردگی ٹھیک ہے ، پارٹی کی بنیاد پر احتساب نہیں ہونا چاہئے۔ عمران خان ایماندا ر لیڈر ہیں اور ملک کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں،عوام کوموجود ہ حکومت سے بڑی توقعات ہیں، حالیہ انتخابات صاف وشفاف ہوئے ہیں۔
چودھری شجاعت

مزید :

صفحہ آخر -