فضل حکیم کا حضرت مسعود میاں سے اظہار تعزیت

فضل حکیم کا حضرت مسعود میاں سے اظہار تعزیت

پشاور( سٹاف رپورٹر)چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان نے سیکرٹری لیبر خیبر پختونخوا حضرت مسعود میاں کی والدہ ماجدہ اور مدین سوات کے پیر طریقت سید عظیم شاہ کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر