حاجی محمد آمین قاضی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

حاجی محمد آمین قاضی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

تھانہ ( نمائندہ پاکستان) تھانہ علاقہ چپئی کے رہائشی حاجی محمد آمین قاضی کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ سکول ٹیچرز محمد ضیاء قاضی، حاجی محمد ریاض قاضی، کی والدہ آل ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق مرکزی جنرل سیکرٹری حاجی محمد مختیار ، پروفیسر محمد غیور کی ہمشیرہ اور ہیڈ ماسٹر سیسف الاسلام کی خالہ تھیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں محکمہ تعلیم کے اہلکاروں اور علاقے کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر