دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے بھاری رقوم لوٹنے والے منظم گرو ہ بے نقاب

دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے بھاری رقوم لوٹنے والے منظم گرو ہ بے نقاب

پبی ( نما ئندہ پاکستان) حیات آباد پو لیس نے ہسپتا لوں میں آنے والے مر یضوں اور ان کے تیمارداروں سے دھو کہ دہی اور فراڈ کے زر یعے بھاری رقوم لو ٹنے والے منظم گروہ کو بے نقاب کر کے 3 ملز مان کو گرفتار کر کے ملز مان سے 50 ہزار روپے اور تین مو با ئلز فو نز بھی بر آمد کی ملز مان سے دروان تفتیش ملز مان نے متعدد وارداتوں میں ملو ث ہو نے کا اعتراف کیا تفصیلات کے مطا بق مد عی مہر گل ولد عجب خان نے چند دن قبل حیات آباد پو لیس کو رپورٹ کی تھی کہ وہ افغا نستان سے علاج معا لجہ کے لئے رحمان میڈیکل انسٹیویٹ آیا تھا جہاں پاک تر ک سکول کے قریب دو ملز مان نے د ھوکہ دہی کے زر یعے اس سے رقم لے کر فرار ہو گئے ایسی طرح لیا قت علی ولد امیر سید سا کن لکی مروت نے بھی تھا نہ حیات آباد میں رپورٹ درج کی تھی کہ وہ اپنی بیٹی کو علاج معا لجہ کی غرض سے ہسپتال لا ئی تھی کہ چند نا معلوم افراد نے اس سے دھو کہ دہی کے زر یعے 50 ہزار روپے چوری کر کے لے گئے ان ملز مان نے علا قہ پبی کے لوگوں کو بھی لو ٹا تھاجس پر ایس پی کینٹ وسیم ریاض نے ایسی واقعات کا سختی سے نو ٹس لیتے ہو ئے اے ایس پی حیات آباد نجم الحسن اور ایس ایچ او حیات آباد اختر نصیر خان پر مشتمل خصو صی ٹیم تشکیل دیتے ہو ئے اس میں ملوث ملز مان کو جلد از جلد گرفتار کر نے کا حکم دیا خصو صی ٹیم نے انتھک محنت کر تے ہو ئے ملز مان تک رسا ئی حا صل کی اور معصوم مر یضوں سے رقم چھینے میں ملوث 3 ملز مان شاہ زمان رحیم داد پسران جلندر خان اور نور گل والد ملتا نے سا کنان شبقدر کو گرفتار کر لیا ملز مان ابتدا ئی تفتیش کے دوران دیگر وارداتوں میں ملوث ہو نے کا بھی اعتراف کیا ہے جن کو مزید تفتیش کے لئے حو الات منتقل کر دیئے

مزید : پشاورصفحہ آخر