سابق سکول ماسٹر میاں محمد نثار کی اہلیہ انتقال کر گئیں

سابق سکول ماسٹر میاں محمد نثار کی اہلیہ انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سکول ماسٹر میاں محمد نثار کی اہلیہ انتقال کر گئیں ،مرحومہ کو بعد از نماز جمعہ مقامی قبرستان کوکھر بابا میں سرد خاک کر دیا گیا ،مرحومہ کے نماز جنازہ میں ان کے رشتہ داران،علماء کرام ،صحافیوں ،وکلاء سمیت زندگی کے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحومہ ڈی سی آفس کے اسسٹنٹ محمد عثمان ،ڈی ایچ کیو ہسپتال اہلکار حیدر علی ،محمد خالد کی والدہ تھی ۔مرحومہ کی فاتح خوانی ان کے رہیشگاہ میں جاری ہیں ۔ نماز جمعہ میں مرحومہ کی ایثال ثواب کیلئے خصوصی دعائیں بھی مانگی گئی ۔