وزیر زادہ انتقال کرگئے

وزیر زادہ انتقال کرگئے

پبی ( نما ئندہ پاکستان) وزیرزادہ سا بق ایس ایس ٹی ٹیچرآف ڈاگ بہسود واقع چراٹ روڈ انتقال کر گئے مر حوم کو ان کی آبا ئی گا ؤں ڈاگ بہسود کے قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا مر حوم فضل اللہ اور حمد اللہ کے والد بزر گوار تھے مر حوم کی رسم قل بروز ہفتہ 10 نو مبر کو بعد از نماز مغرب مسجد میا نہ ڈا گ بہسود ادا کی جا ئے گی ؂

مزید : پشاورصفحہ آخر