پشاور ،کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو بھتہ خور گرفتار
پشاور(کرائم رپورٹر)کا ؤ نٹر ٹیرازم ڈیپا رٹمنٹ پشاور پولیس نے کا لعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو بھتہ خو رو ں کو گرفتار کر کے مذید تفتیش کیلئے نامعلو م مقا م منتقل کر دیا کا ؤ نٹر ٹیرازم ڈیپا رٹمنٹ پشاور پولیس کے مطابق وحید گل ولد گلا ب دین سکنہ مہمند ایجنسی نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم بھتہ خور ان سے کا لعدم تنظیم کے نام پر بھتہ کا مطا لبہ کر رہے ہیں جبکہ انکار کر نے پر جان سے ما رنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہے جس پر سی ٹی ڈی پولیس پشاور نے کا روا ئی کر تے ہوئے بھتہ خور تا ج ولی اور خان ولی پسرا ن مر وت خان سکنہ لنڈی کو تل ضلع خیبر ایجنسی حا ل با غ کا لو نی چار سدہ روڈ خزا نہ کو گڑ منڈی نزد ہشت نگری چوک سے گرفتار کر کے نامعلوم مقا م منتقل کر دیا گیا سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق دو نو ں بھتہ خو رو ں کا تعلق کا لعدم تنظیم سے ہے جسکے خلاف دہشت گر دی ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر لیا گیا ہے ۔